حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب من لایحضره الفقیه سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
لاتَدخُلوا الحَمّامَ عَلَی الرِّیقِ وَلاتَدخُلُوهُ حَتّی تَطعَمُوا شَیئا
امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:
بغیر کچھ کھائے حمام میں نہ جاؤ اور حمام میں داخل نہ ہوں مگر کوئی چیز کھانے کے بعد۔
کتاب من لایحضره الفقیه، ج ۱، ص ۱۱۶